A 19-year-old girl

A 19-year-old girl
Spread the love

A 19-year-old girl

A 19-year-old girl befriended a boy on Tik Tok 20 days ago, went to see him at 12 o’clock at night and then sat in the car despite seeing two more boys with her in the car. The boy committed adultery with this girl at gunpoint. The whole story is now circulating on social media, the request that the girl wrote is also on social media. The first request you have to delete is the girl’s phone number and home address. Secondly, when you apply for action, be sure to keep it in your records but do not make it public, whether these things affect the case or not but affect your reputation, family and other matters. The police are taking legal action, the case will proceed in the light of the medical report of the girl but this incident seems to me to be the funeral of the traditions and values ​​of our society. Whatever the boy did, he should be punished in any case, but is the girl innocent in this whole matter?

Ticktok

Ticktok

Ticktok

A 19-year-old girl

Girl innocent

Didn’t he really have an idea in his mind when he planned to meet at 12 o’clock at night? Can a boy be so reliable in 20 days? Didn’t there really be any talk or gesture between the two before they went to meet at that time which would have made the boy’s intention clear to the girl? Said to go or where to meet? What was the original plan? The girl’s family, especially the parents, did not know why she was going, or if she was somewhere near a hostel, they did not ask. Who will be responsible for this carelessness, negligence. Or the girl went into hiding, a lot will come out now, maybe this whole case will change, but what do you think? To what extent is the girl and her family responsible for what happened ?? Then I will say that if the boy has abused then he should be severely punished but what is the justification of this action of the girl, whether he is also responsible or not, he has trapped the boy, he has taught a lesson by being angry or The whole story is like this, it will be clear by itself.

ایک 19 سالہ لڑکی نے 20 دن پہلے ایک لڑکے سے ٹک ٹاک پر دوستی کی، رات 12 بجے اسے ملنے چلی گئی اور پھر گاڑی میں اس کے ساتھ مزید دو لڑکے دیکھنے کے باوجود اس گاڑی میں بیٹھ گئی. لڑکے نے گن پوائنٹ پر اس لڑکی کے ساتھ زنا کیا. یہ ساری کہانی اب سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، لڑکی نے جو درخواست لکھی وہ بھی سوشل میڈیا پر ہے. پہلی درخواست تو آپ سب سے یہ ہے کہ اس درخواست کو ڈیلیٹ کر دیں اس پر لڑکی کا فون نمبر اور گھر کا ایڈریس ہے. دوسری بات یہ کہ جب آپ کاروائی کے لیے درخواست دیں تو اسے اپنے ریکارڈ میں ضرور رکھیں لیکن اسے پبلک نہ کریں، یہ چیزیں کیس پر اثر انداز ہوں یا نہ ہوں

لیکن آپ کی ساکھ، فیملی اور دیگر معاملات پر اثر انداز ہوتی ہیں. پولیس قانونی کارروائی کر رہی ہے، بچی کے میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں کیس آگے بڑھے گا لیکن یہ واقعہ مجھے اپنے معاشرے کی روایات اور اقدار کا جنازہ لگ رہا ہے. لڑکے نے جو کیا اس کی سزا اسے ہر صورت ملنی چاہیے لیکن کیا لڑکی اس سارے معاملے میں بری الذمہ ہے؟ کیا رات 12 بجے ملنے کا پلان بناتے وقت اسے واقعی اندازہ نہیں تھا کہ دونوں کے ذہن میں اس ملاقات کا مطلب کیا ہو گا؟ کیا 20 دن میں کوئی لڑکا اتنا قابل اعتبار ہو سکتا ہے؟

کیا واقعی اس وقت ملنے جانے سے پہلے دونوں کے درمیان ایسی کوئی بات یا اشارہ نہیں ہوا جس سے لڑکی پر لڑکے کی نیت واضح ہوتی، آج کل تو لاک ڈاون ایس او پیز کے تحت اس وقت بازار، ریسٹورنٹ بھی بند ہوتے ہیں، پھر انہوں نے کہا جانا تھا یا کہاں ملنا تھا؟ اصل پلان کیا بنا تھا؟ لڑکی کے گھر والے خصوصا والدین کے علم میں نہیں تھا کہ وہ کہاں کیوں جا رہی ہے یا اگر وہ کہیں ہاسٹل یا کسی کے پاس تھی تو انہوں نے بھی نہیں پوچھا؟ اس لاپرواہی، غفلت کے ذمہ دار کون ہوں گے. یا پھر لڑکی چھپ کر نکلی تھی ابھی بہت کچھ سامنے آئے گا، ممکن ہے یہ سارا کیس ہی بدل جائے لیکن آپ کو کیا لگتا ہے،. جو ہوا اس میں لڑکی اس کی فیملی کس حد تک ذمہ دار ہے؟؟ پھر کہوں گا کہ لڑکے نے زیادتی کی ہے تو اسے سخت سزا ملنی چاہیے لیکن لڑکی کے اس عمل کا کیا جواز ہے، وہ بھی ذمہ دار ہے یا نہیں، اس نے لڑکے کو پھنسایا ہے، کسی بات پر ناراض ہو کر سبق سکھایا ہے یا واوعی ساری کہانی ایسے ہی ہے یہ سب تو اب خود ہی کلیئر ہو جائے گا

 

You may also like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *